"خون بہنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: تکرار حروف بصری خانہ ترمیم)
م 197.39.228.215 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم WikiBayer کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 1:
[[تصویر:Bleeding finger.jpg|thumbnail|[[انسان]]ی [[انگلی]] سے بہتا ہوا [[خون]]]]
 
defd abd tmohsinnail//Dd ↵↵↵↵↵↵↵↵↵↵↵↵↵h2o2↵↵↵↵↵↵↵↵↵↵↵↵↵↵↵↵↵↵///epinephrin]]
[[جسم]] کے کسی حصے سے [[خون]] بہہ رہا ہو تو اس حصے پر دباو ڈال کر یا اسے کھینچ کر خون بند کر دیا جاتا ہے۔۔ اگر بڑے یا درمیانے درجے کی [[رگ]] ہو تو دباو کا عمل فورا کرنا چائیے۔ [[جریان خون]] کا علاج کرنے کے لیے [[دوران خون]] کا عمل ہونا بہت ضروری ہے۔ دوران خون، [[قلب]] اور خون کی نالیوں کے ذریعے ہوتا ہے۔ ان نالیوں میں رگیں ہوتی ہیں جو خون کو دل سے جسم کے دوسرے حصوں تک لے جاتی ہیں۔ ان کے علاوہ باریک نالیاں ہوتی ہیں جو بڑی رگوں کی شاخیں ہوتی ہیں اور ان سے نسیں یا [[عروق شعریہ]] پھوٹتی ہیں۔ ایک دوسری قسم کے رگیں بھی ہوتی ہیں جو خون کو دل کی طرف لوٹاتیں ہیں۔ ان کو [[ورید]] کہتے ہیں۔ جبکہ جو رگیں خون کو جسم کے مختلف حصوں تک لے جاتی ہیں انھیں [[شریان]] کہتے ہیں۔