"انورٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 12:
 
==اسٹرنگ انورٹر==
[[یو پی ایس]] (uninterrupted power supply) عام طور پر 12, 24 یا 48 وولٹ کی بیٹری سے چلتے ہیں اور 220 وولٹ کی اے سی بنا دیتے ہیں۔ اس کے برعکس اسٹرنگ انورٹر کو انپُٹ (input) وولٹیج لگ بھگ 200 سے 500 وولٹ ڈی سی کی دی جاتی ہے۔ اس مقصد کے لیے کئی سولر پینیل کو سیریز میں جوڑا جاتا ہے۔ اس طرح سیریز میں جڑے سولر پینیل اسٹرنگ (string) کہلاتے ہیں۔ اسٹرنگ کی خامی یہ ہوتی ہے کہ اگر کسی ایک سولر پینیل پر سایہ ہو یا کسی اور خرابی کی وجہ سے اس سے کم کرنٹ بن رہا ہو تو پوری اسٹرنگ کا کرنٹ اسی کم ترین سطح پر آ جاتا ہے۔<!-- The main problem with the "string inverter" approach is the string of panels acts as if it were a single larger panel with a max current rating equivalent to the poorest performer in the string. --> اس خامی کو موڈیول بائی پاس [[ڈائیوڈ]] لگا کر ختم کیا جاسکتا ہے۔
 
===آف گرڈ===