"بادل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
'''بادل''' [[کرہ ارض]] کی [[فضا]] میں پانی کے قطرات، منجمد پانی کے شفاف ٹکڑے یا دیگر ذرات کی قابل دید معلق شکل کا نام ہے۔ زمین پر موجود سمندروں اور دیگر ذرائع سے پانی جب بخارات بن کر ہوا کے ذریعے اوپر اٹھتا ہے تو ہوا اسے دھکیل کر زمین کی فضا میں لے جاتی ہے اور یہ بخارات جمع ہو کر بادل کی شکل اختیار کرتے ہیں۔
==بادلوں کا علم نیفالوجی==
بادلوں کے علم کو نیفالوجی Nephology کہتے ہیں جو کہ میٹیالوجی [[موسمیاتMeteorology]] کی ایک شاخ ہے جو کہ فضائی علوم [[[https://en.wikipedia.org/wiki/Atmospheric_sciences Atmospheric Sciences]]] کے زمرے میں درج ہوتی ہے۔
== قرآن اور بادل ==
قرآن مجید نے بادلوں کو خدا کی نعمت اور عظمت کی نشانی قرار دیا ہے۔ اور اس موضوع پر بہترین انداز میں روشنی ڈالی ہے۔ قرآن نے بادلوں سے ہونے والی بارش کو کائنات میں زندگی کا سبب قرار دیا ہے۔ اور خداوند کی عظمت کی علامت اور قیامت کی نشانیوں میں قرار دیا۔ (أَلَمْ تَرَ أَنَّ اللَّهَ يُزْجِي سَحَابًا ثُمَّ يُؤَلِّفُ بَيْنَهُ ثُمَّ يَجْعَلُهُ رُكَامًا فَتَرَى الْوَدْقَ يَخْرُجُ مِنْ خِلَالِهِ وَيُنَزِّلُ مِنَ السَّمَاءِ مِنْ جِبَالٍ فِيهَا مِنْ بَرَدٍ فَيُصِيبُ بِهِ مَنْ يَشَاءُ وَيَصْرِفُهُ عَنْ مَنْ يَشَاءُ يَكَادُ سَنَا بَرْقِهِ يَذْهَبُ بِالْأَبْصَارِ)<ref>النور: 43</ref>