"عباسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''عباسی''' ایک [[خاندانی نام]] ہے، جو [[عباس بن عبد المطلب]] کی نسل و اولاد سے ہیں ، [[خلافت عباسیہ]] سے ان کی نسلی نسبت بھی قومیت عباسی مراد ہو سکتی ہے،
[[سندھ]] میں [[کلہوڑے]] بھی خود کو [[عباسی]] کہتے ہیں، [[سندھ]] ہی سے ہجرت کر کے بہاولپور آنے والے [[داؤد پوترے]] [[ریاست بہاولپور]] کے عباسی حکمران خاندان کہلاتے ہیں، [[مری]] ضلع [[راولپنڈی]] میں آباد عباسی عام طور پر [[ڈھونڈ عباسی]] کہلاتے ہیں سندھ میں
انجمن اتحاد عباسیہ تنظیم قائم ہے جس کے مرکزی چیئرمین ڈاکٹر شفقت حسین عباسی ہیں،
 
== سیاست دان ==