"بادل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: ویکائی > درجہ حرارت
سطر 1:
[[فائل:Above the Clouds.jpg|تصغیر|بائیں|250px|ہوائی جہاز سے بادلوں کا منظر۔]]
 
'''بادل''' [[کرہ ارض]] کی [[فضا]] میں پانی کے قطرات، منجمد پانی کے شفاف ٹکڑے یا دیگر ذرات کی قابل دید معلق شکل کا نام ہے۔ زمین پر موجود سمندروں اور دیگر ذرائع سے پانی پر سورج کی کرنیں پڑنے سے پانی بخارات کی شکل اختیار کرتا ہے اور ان بخارات کو ہوا دھکیل کر زمین کی فضا میں لے جاتی ہے ،فضا میں [[درجہ حرارت]] کی کمی کی وجہ سے پانی کی کثافت میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ اور بخارات (گیس )برف کے ٹکڑوں یا پھر پانی کے قطروں میں بدل جاتے ہیں۔ انہی قطروں یا برف کے ٹکڑوں کی جمع ہوئی شکل کو ہم بادل کہتے ہیں۔
== بادلوں کا علم نیفالوجی ==
بادلوں کے علم کو نیفالوجی Nephology کہتے ہیں جو میٹیالوجی [[https://en.wikipedia.org/wiki/Meteorology Meteorology]] کی ایک شاخ ہے جو فضائی علوم [[https://en.wikipedia.org/wiki/Atmospheric sciences Atmospheric Sciences]] کے زمرے میں درج ہوتی ہے۔
سطر 38:
[[زمرہ:فلکیات]]
[[زمرہ:موسمیات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]