"روح اللہ خمینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15:
* کئی ہزار ایرانی مردوں اور عورتوں نے مسجد نبوی کے سامنے امریکا مردہ باد کے نعرے لگائے۔
* تین سو ایرانیوں کو حج کے موقع پر نعرہ بازی کے جرم میں سعودی عرب سے نکال دیا گیا۔
* ایک لاکھ ایرانیوں نے خانہ کعبہ کے سامنے مظاہرہ کیا۔<ref>جنگ اخبار، 3ستمبر، 1984ء</ref> </>
==اسلامی جمہوری ایران اور ولایت فقیہ==
 
امام خمینی نے ایرانی شاہی نظام کو ختم کر کے اسلامی نظام کی بنیاد رکھی۔ اسلامی نظام [[ولایت فقیہ]] کے نظریہ پر قائم ہوا۔
== وفات ==
کینسرکی وجہ سے ان کا انتقال [[3 جون]] [[1989ء]] میں ہوا۔ [[تہران]] کے قریب دفن ہوئے۔ آپ کے جنازے میں تقریبا ایک کروڑ لوگوں نے متواتر تین روز تک شرکت کی۔ <ref>عرفان صدىقى روزنامہ جنگ - كالم ىہ خرقہ پوش</ref> <br/>
 
== مکتوبات خمینی ==