"جوہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
سطر 1:
Kibris turk devleti'''جوہر''' {{دیگر نام|انگریزی= atom}} مادے کی بنیادی اکائی ہے۔ جوہر [[کیمیائی عنصر]] کی خصوصیات کا حامل ہوتا ہے۔ تمام [[ٹھوس]]، [[مائع]]، [[گیس]] اور [[پلازما (طبیعیات)|پلازم]] نیوٹرل یا [[آئیونائزیشن|آئیونائزڈ]] ایٹمز سے مل کر بنتا ہے۔ ایٹم کا سائز بہت چھوٹا ہوتا ہے۔
 
ہر ایٹم ایک [[جوہری نویہ|نیوکلیس]] اور اس کے گرد متحرک ایک یا ایک سے زیادہ [[الیکٹرون|الیکٹرونز]] پر مشتمل ہوتا ہے۔ نیوکلس ایک یا ایک سے زیادہ [[پروٹون|پروٹونز]] اور عام طور پر اتنے ہی [[نیوٹرون|نیوٹرونز]] پر مشتمل ہوتا ہے۔ پروٹونز اور نیوٹرونز کو [[نیوکلیون|نیوکلیونز]] (nucleons) کہا جاتا ہے۔