"جوہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

19 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
93.182.105.4 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 3858346 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
(93.182.105.4 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 3858346 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔)
(ٹیگ: رد ترمیم)
Kibris turk devleti'''جوہر''' {{دیگر نام|انگریزی= atom}} مادے کی بنیادی اکائی ہے۔ جوہر [[کیمیائی عنصر]] کی خصوصیات کا حامل ہوتا ہے۔ تمام [[ٹھوس]]، [[مائع]]، [[گیس]] اور [[پلازما (طبیعیات)|پلازم]] نیوٹرل یا [[آئیونائزیشن|آئیونائزڈ]] ایٹمز سے مل کر بنتا ہے۔ ایٹم کا سائز بہت چھوٹا ہوتا ہے۔
 
ہر ایٹم ایک [[جوہری نویہ|نیوکلیس]] اور اس کے گرد متحرک ایک یا ایک سے زیادہ [[الیکٹرون|الیکٹرونز]] پر مشتمل ہوتا ہے۔ نیوکلس ایک یا ایک سے زیادہ [[پروٹون|پروٹونز]] اور عام طور پر اتنے ہی [[نیوٹرون|نیوٹرونز]] پر مشتمل ہوتا ہے۔ پروٹونز اور نیوٹرونز کو [[نیوکلیون|نیوکلیونز]] (nucleons) کہا جاتا ہے۔