"سفید گھوڑے کا مندر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مواد
مواد
سطر 3:
یہ مقام قدیم ہان شرقی کے دار الخلافہ کی دیواروں کے باہر تقریباً 12-13 کلو میٹر (7.5-8.1 میل) کے فاصلے پر صوبہ [[ہینان]] میں لوویانگ کے مشرق میں واقع ہے۔ لوویانگ کے [[ریلوے اسٹیشن]] سے بس نمبر 56 یہاں تقریباً 40 منٹ میں پہنچاتی ہے۔<ref>Elmer, ''et al.'' (2009), p. 463.</ref>اگرچہ یہ مندر چین میں موجود دیگر مندروں کی نسبت چھوٹا ہے لیکن اس کے معتقد اسے چین میں بدھ مت کا گہوارہ مانتے ہیں۔<ref name=white>{{cite web|url=http://www.buddhachannel.tv/portail/spip.php?article4098|title= White Horse Temple|accessdate=2010-04-30|publisher=Buddha Channel}}</ref> جنوب میں کوہ منگھن اور دریائے لوکوچے واقع ہیں۔<ref name=history>{{cite web|url=http://www.chinaculture.org/gb/en_travel/2003-09/24/content_34384.htm|title=White Horse Temple|accessdate=2010-05-01|publisher=China Culture}}</ref>مندر کی مرکزی عمارت کو منگ (1368 تا 1644) اور قنگ (1644 تا 19) شاہی ادوار میں دوبارہ تعمیر کیا گیا تھا۔<ref>Cummings, et al. (1991) p. 283</ref> سال 1950 اور مارچ 1973 میں [[ثقافتی انقلاب]] کے بعد اس کی مرمت اور نئے سرے سے تزئین و آرائش کی گئی تھی۔
== اشتقاقیات ==
ہندوستان سے آئے دو راہبوں کو اس مندر میں ٹھہرایا گیا تھا۔اس مندر کا پائی-ما-سائی ("Pi-ma-sai")کہا جاتا تھاجس کے معنی سفید گھوڑے کا مندر کے پیں ۔ پائی یعنی سفید، ما یعنی گھوڑا اور سائی یا سسائی (Ssi) یعنی مندر۔مندر۔چینی زبان میں سسائی کا مطلب بدھ راہبوں کی قیام گاہ بھی ہے۔
 
== [[طرز تعمیر]] ==