"بھارت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م Mohammad Hasham Azhar (تبادلۂ خیال) کی ترامیم ZumrahBot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔ (ٹیگ: استرجع) |
||
سطر 60:
}}
[[فائل:India-map-ur.jpg|تصغیر|'''بھارت''']]
'''بھارت''' یا جمہوریہ بھارت [[جنوبی ایشیا]] میں واقع ایک ملک ہے۔ بھارت آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے اور اس لحاظ سے یہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت بھی کہلاتا ہے۔
بھارت کے ایک ارب سے زائد باشندے ایک سو سے زائد زبانیں بولتے ہیں۔ '''بھارت کے مشرق میں [[بنگلہ دیش]] اور [[میانمار]] ہیں، شمال میں [[بھوٹان]]، [[چین]] اور [[نیپال]] اور مغرب میں [[پاکستان]] ہے اس کے علاوہ بھارت کے جنوب مشرق اور جنوب مغرب میں [[بحر ہند]] واقع ہے'''۔ نیز یہ ملک سری لنکا ،مالدیپ کے قریب ترین ملک ہے۔ جبکہ بھارت کے نکوبار اور اندامان جزیرے تھائی لینڈ اور انڈونیشیاء سے سمندری حدود سے جڑے ہیں۔
|