"سلمان خورشید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:سینٹ اسٹیفنز کالج دہلی کے فضلاء
سطر 21:
|nationality = [[بھارت]]n
|spouse = Louise Khurshid
|alma_mater = [[St. Stephen's College, Delhi|University of Delhi]]<br />[[سینٹ ایڈمنڈ ہال، اوکسفرڈ]]
}}
سلمان خورشید ( 1 جنوری 1953ء کو پیدا ہوا)۔ وہ ایک بھارتی سیاست دان، نامزد سینئر وکیل، معروف مصنف <ref>{{cite news| url= http://www.mea.gov.in/eam.htm| title= External affairs minister| date= 20 جنوری 2013| deadurl= no| archiveurl= https://web.archive.org/web/20160925202635/http://www.mea.gov.in/eam.htm| archivedate= 25 ستمبر 2016| df= dmy-all}}</ref>اور قانون کا استاد ہے۔ وہ وزارتِ خارجہ کا کابینہ وزیر تھا۔ وہ بھارتی نیشنل کانگریس سے تعلق رکھتا ہے۔ وہ ایک وکیل ہے اور ایک مصنف بھی ہے جو 2009ء کے عام انتخابات میں فرخ آباد کے حلقے سے لوک سبھا کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ وہ فرخ آباد کے علاقے سے تعلق رکھتا ہے اور وہ دسویں لوک سبھا (1991ء - 1996ء) کے لیے فرخ آباد سے منتخب ہوا تھا۔ وہ جون 1991ء میں اتحادی ڈپٹی منسٹر بن گیا اور بعد میں وزیر خارجہ برائے خارجی امور ( جنوری 1993ء- 1996ء) تک رہا۔ اس نے 1981ء میں [[وزیر اعظم]] [[اندرا گاندھی]] کے ماتحت وزیر اعظم کے آفس میں خصوصی ڈیوٹی آف افسر کے طور پر اپنا سیاسی کیرئیر شروع کیا۔ وہ علی گڑھ اترپردیش میں پیدا ہوا اور خورشید عالم خان کا بیٹا تھا جو بھارت کے سابقہ وزیر خارجہ برائے خارجی امور اور ذاکر کا نواسہ اور بھارت کا تیسرا صدر تھا۔
سطر 45:
{{S-aft|after=[[سشما سوراج]]}}
{{Rail end}}
 
{{Cabinet of Manmohan Singh}}
{{بھارت کے وزرائے خارجہ}}
سطر 51 ⟵ 50:
 
[[زمرہ:1953ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:دسویں لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:پندرہویں لوک سبھا کے اراکین]]
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:لوک سبھا اراکین از اترپردیش]]
[[زمرہ:بھارت کے وزرائے خارجہ]]
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:پندرہویں لوک سبھا کے اراکین]]
[[زمرہ:دسویں لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:سینٹ اسٹیفنز کالج دہلی کے فضلاء]]
[[زمرہ:علی گڑھ کی شخصیات]]
[[زمرہ:فاضل جامعہ دہلی]]
[[زمرہ:لوک سبھا اراکین از اترپردیش]]