"مالکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:اہل سنت
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:اہل سنت
سطر 1:
{{فقہ}}
 
'''مالکی''' ({{lang-ar|مالكي}}) [[اہل سنت]] میں [[فقہ]] کے چار [[فقہی مذہب|مذاہب]] میں سے ایک ہے۔<ref name=hmr>Hisham M. Ramadan (2006), Understanding Islamic Law: From Classical to Contemporary, Rowman Altamira, {{ISBN|978-0759109919}}, pp. 26–27</ref> آٹھویں صدی عیسوی میں [[مالک بن انس]] نے اس کی بنیاد رکھی۔ [[قرآن]] اور [[احادیث]] مالکی مذہب کے بنیادی مآخذ ہیں۔ دوسرے اسلامی فقہوں کی طرح مالکی مذہب بھی [[مدینہ]] کے لوگوں کی رائے کو [[شریعت]] کا مستند ذریعہ خیال کرتا ہے۔<ref name="vjc"/>
 
مالکی مذہب اہل سنت کے بڑے گروہوں میں سے ایک ہیں، [[فقہ شافعی|شافعی]] مذہب اور مالکی مذہب کے پیروکار برابر تعداد میں ہیں، لیکن [[حنفی]] مذہب سے تعداد میں کم ہیں۔<ref name=unc1/><ref>Abdullah Saeed (2008), The Qur'an: An Introduction, Routledge, {{ISBN|978-0415421256}}, pp. 16–18</ref> مالکی عقیدے پر مبنی [[شریعت]] پر عمل زیادہ تر [[شمالی امریکا]]، [[مغربی افریقا]]، [[چاڈ]]، [[سوڈان]]، [[کویت]]، [[بحرین]]،<ref>{{cite web|url=https://books.google.com/books?id=OTx1qbA8OW8C&pg=PA427&dq|title=International Religious Freedom (2000)|publisher=}}</ref> امارت دبئی ([[متحدہ عرب امارات|یو اے ای]]) اور [[سعودی عرب]] کے شمال مشرقی حصوں میں کیا جاتا ہے۔<ref name=unc1>[http://veil.unc.edu/religions/islam/law/ Jurisprudence and Law – Islam] Reorienting the Veil, University of North Carolina (2009)</ref>
سطر 9:
== پس منظر ==
[[اہل سنت|اہلسنت]] والجماعت کے چار ائمہ ہیں:
 
# [[امام ابو حنیفہ]] (م 150 ھ)
# [[امام مالک]] (م 189 ھ)
سطر 16 ⟵ 15:
 
ان ائمہ کرام نے اپنی خداد داد علمی و فکری صلاحیتوں اور مجتہدانہ بصیرت کی بنا پر اپنے اپنے دور میں حسب ضرورت قرآن و حدیث سے مسائل [[فقہ]] مرتب کیے، یوں ان ائمہ کے زیر اثر چار فقہی مکاتب فکر وجود میں آئے۔
 
* امام اعظم کے مقلدین [[حنفی]] کہلاتے ہیں۔
* امام مالک کے مقلدین مالکی کہلاتے ہیں۔
سطر 25 ⟵ 23:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:اہل سنت]]
[[زمرہ:فقہ]]
[[زمرہ:فقہی مکاتب فکر]]
 
[[زمرہ:مالکیہ]]
[[زمرہ:فقہی مکاتب فکر]]