"خدیجہ بنت خویلد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  1 سال پہلے
م
*'''بھائی اور بہنیں:''' [[العوام بن خويلد]]، [[حزام بن خويلد]]، [[نوفل بن خويلد]]، عمرو بن خويلد، [[ہالہ بنت خویلد]]
*'''خاوند:''' عتيق بن عابد المخزومی، ابی ہالہ بن النباش بن زرارة التميمی، الرسول [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] بن عبد الله
* '''اولاد:''' ہند بن ابی ہالہ، ہالہ بن ابی ہالہ، ہند بنت عتيق، [[قاسم بن محمد|القاسم]]، [[عبداللہ بن محمد|عبد الله]]، [[زینب بنت محمد|زينب]]، [[ام کلثوم بنت محمد|ام كلثوم]]، [[رقيہ بنت محمد|رقيہ]] اور [[فاطمہ زھرازہرا]]
}}
'''خدیجہ بنت خویلد''' (پیدائش: [[556ء]]– وفات: [[30 اپریل]] [[619ء]]) [[مکہ]] کی ایک معزز، مالدار، عالی نسب خاتون جن کا تعلق عرب کے قبیلے [[قریش]] سے تھا۔ جو حسن صورت و سیرت کے لحاظ سے "طاہرہ" کے لقب سے مشہور تھیں۔ انھوں نے [[محمد]] {{درود}} کو تجارتی کاروبار میں شریک کیا اور کئی مرتبہ اپنا سامانِ تجارت دے کر بیرون ملک بھیجا۔ وہ آپ {{درود}} کی تاجرانہ حکمت، دیانت، صداقت، محنت اور اعلی اخلاق سے اتنی متاثر ہوئیں کہ آپ نے حضور {{درود}} کو شادی کا پیغام بھجوایا۔ جس کو حضور {{درود}} نے اپنے بڑوں کے مشورے سے قبول فرمایا۔ اس وقت ان کی عمر چاليس سال تھی جبکہ حضور {{درود}} صرف پچیس سال کے تھے۔ خدیجہ نے سب سے پہلے [[اسلام]] قبول کیا اور پہلی ام المومنین ہونے کی سعادت حاصل کی۔
# [[رقیہ بنت محمد]]
# [[ام کلثوم بنت محمد]]
# [[فاطمہ زھرازہرا]]
 
[[فاطمہ زہرا]] کے علاوہ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کی تمام اولاد ان کی زندگی ہی میں فوت ہو گئی۔