"تائیوان کی تاریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
درستی, اضافہ مواد
سطر 1:
'''تائیوان کی تاریخ''' {{دیگر نام|انگریزی=History of Taiwan}} کا سب سے ابتدائی نمونہ ہزاروں سال قبل سے ملتا ہے۔و1وو2و [[تائیوان]] [[چین]] کے مشرق میں ایک چھوٹا کا جزیرہ ہے جس کے جنوب میں [[فلپائن]] واقع ہے۔ اس جزیرہ میں تقریباً 3000 سال قبل مسیح میں [[زراعت]] کے آثار ملتے ہیں۔و3و 17ویں میں [[نیدرلینڈز]] نے جزیرہ کو اپنی کالونی میں شامل کرلیا۔ اس کے بعد تڑی تعداد میں [[ہان چینی]] اور ہکا نے [[فوجیان]] اور [[گوانگڈونگ]] سے ہجرت کر کے [[آبنائے تائیوان]] اور [[تائیوان]] میں پناہ لی۔ کچھ مدت کے لیے [[ہسپانیہ]] نے جزیرہ کے شمال میں اپنی کچھ بستیان بسائیں مگر 1642ء میں نیدرلینڈز نے انہیں بھگا دیا۔ 1662ء میں [[منگ خاندان]] کے وفادار [[کوشینگا]] نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر [[مملکت تونگنینگ]] کی بنیاد رکھی۔ [[منگ خاندان]] نے 1644ء میں [[برعظیم]] چین کا اقتدار کھودیا تھا۔1683ء میں منگ خاندان کی فوج کو [[چنگ خاندان]] کی فوج نے شکست دے دی اور تائیوان کا کچھ حصہ چنگ سلطنت میں شامل ہوگیا۔1895ء میں [[پہلی چین جاپانی جنگ]] میں چنگ خاندان نے [[پنگہو]]سمیت پورے جزیرہ کی باگ ڈور [[سلطنت جاپان]] کو سونپ دیا۔
 
== حوالہ جات ==