"تائیوان کی تاریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
اضافہ مواد
سطر 2:
تائیوان میں [[جاپانی سامراجی تعلیم]] کا نافذ کیا گیا اور کئی جنگوں میں تائیوانیوں نے جاپان کے ساتھ جنگ میں حصہ لیا۔
1945ء میں [[دوسری جنگ عظیم]] کے اختتام کے بعد [[جمہوریہ چین (1912ء–1949ء)|جمہوریہ چین]] کی [[نیشنلسٹ حکومت]] نے [[کومنتانگ]] کی قیادت میں تائیوان پر قبضہ کرلیا۔ 1949ء میں [[چینی خانہ جنگی]] میں [[اصل سرزمین چین]] کا تسلط کھونے کے بعد [[جمہوریہ چین (1912ء–1949ء)|جمہوریہ چین]] نے [[کومنتانگ]] کی قیادت میں [[تائیوان]] کی طرف کوچ کیا اور[[چیانگ کائی شیک]] نے [[فوجی قانون]] نافذ کردیا۔ اگلے 40 برسوں تک کومنتانگ نے [[آبنائے تائیوان]] کے بغل میں موجود جزیرہ کن مین، ووقیو اور ماتسو سمیت پورے تائیوان پر بحیثیت [[یک جماعت ریاست]] حکومت کی۔1980ء کی دہائی میں وہاں جمہوری تحریک و اصلاحات کا آغاز ہوا اور 1996ء میں [[براہ راست صدارتی انتخابات]] ہوئے۔
ما بعد جنگ کے زمانہ میں [[تائیوان میں سرعت صنعت کاری اور مالیاتی ترقی]] دیکھنے کو ملی۔ اس وقت تائیوان کو [[چای ایشیائی چیتے|چار ایشیائی چیتوں]] میں شمار کیا جاتا تھا۔
 
== حوالہ جات ==