"نیند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م 182.183.139.148 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم Shuaib-bot کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 1:
[[تصویر:A child sleeping.jpg|تصغیر|250px|ایک بچہ نیند کی حالت میں]]
 
[[تصویر:Sleeping baby cat.jpg|thumb|ایک بلی نیند کی حالت میں]]
 
== تعارف ==
جسمانی، [[کیفیت]] اور حالت جو بالعموم ہر شب سب کو لاحق ہوتی ہے۔ اور ایک خاص مددت تک جاری رہتی ہے۔ جس میں اعصانی نظام جامد رہتا ہے اور حواس و حرکت اور بعض دماغی افعال سکون پزیر رہتے ہیں۔ نیند میں جسمانی زندگی کے افعال کچھ زیادہ متاثر نہیں ہوتے۔ آنکھیں بند رہتی ہیں اور آنکھوں کی پتلیاں نیند کی مقدار کے مطابق سکڑی رہتی ہیں۔