"اژدہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، آہستہ، سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:Mushkhushu.jpg|تصغیر|250px|[[575 قبل از مسیح]] میں [[نبوکدنزر دوم]] کی زیر نظر تعمیر کردہ آٹھویں دروازے، [[دروازہ عشتار|دروازہِ عشتار]]، پر اژدہا کی قدیم ترین تصویر موجود ہے۔ ]]
[[اساطیر]] اور [[متک]] میں '''اژدہااَژْدَہا''' ایک ایسی جانوری مخلوق کو کہتے ہیں جو [[سانپ]] کی مانند ایک [[زاحف]] ہوتا ہے لیکن ایک [[پرندہ|پرندے]] کی مانند پروں سے اُڑ بھی سکتا ہے۔ دیگر ثقافتوں کے متک میں اس کا ذکر ملتا ہے، البتہ یہ [[یورپ کی ثقافت|یورپی]] اور [[چین کی ثقافت|چینی]] [[لوک روایت]] میں اکثریت سے پایا جاتا ہے۔
 
دونوں ثقافتوں میں اژدہات کی روایات جہاں بیک وقت علیحدگی میں پھلی اور پھولیں، وہاں یہ دونوں ایک دوسرے پر اس طرح بھی اثر انداز ہوئیں کہ ان میں مشابہت واضح ہونے لگی۔ اِن ثقافتوں کے دوران صدیوں سے جاری بین الثقافتی روابط کی وجہ سے اژدہات کی روایات نے اِن قطعات میں خُوب فروغ حاصل کیا۔
 
انگریزی زبان میں اژدہا کو ڈریگن کہا جاتا ہے اور چونکہ پاکستانی ثقافت یا اساطیر میں اژدہا کی طرز پر کوئی جانور نہیں ملتا اِسلئے اِس لفظ کو سانپوں اور دیگر زحائف سے منسلک کیا جاتا ہے۔
 
== اشتقاقیات ==