"یعقوب چرخی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
نسب درست لکھا ہے
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
شیخ خواجہ '''یعقوب چرخی''' اکابرمشائخ نقشبندیہ میں شمار ہوتے ہیں
=== ولادت و نسب ===
آپ کی ولادت [[غزنی]] کے قریب [[چرخ]] نامی گاؤں میں [[762ھ|762 ہجری]] بمطابق [[1361ء]] یا[[1362ء|1362 عیسوی]] میں ہوئی آپ کا نسب یوں ہے خواجہ یعقوب بن عثمان پرندہ بن شیخ محمود بن سید محمد سررزئی (شیخ الاجل) بن سید ھانی (جد طایفہ ھنی) بن سید ظفر بن سید احمد سیف الدین بن سید محمد حمزہ [[گیسو دراز]] بن [[سید عبدالغفار]] بن [[سید عمر الکعب]] بن [[سید جعفر القائم]] بن [[سید علی صاحب الانوار]] بن حسین بن احمد بن سید الرجال محمد الشریف بن [[اسماعیل بن ابراہیم المرتضی|اسماعیل صاحب الاخبار]] بن [[ابراہیم مرتضی بن موسی کاظم|ابراہیم مرتضی]] بن امام [[موسیٰ کاظم]]۔<ref name="جہان امام ربانی">باقیات جہان امام ربانی جلد دوم،صفحہ 355 ،امام ربانی فاؤنڈیشن کراچی</ref><ref>بحر الانوار، سید بہاؤالدین بھائی</ref><ref>تحقیقی مقالہ نسب و حالات یعقوب چرخی از نسابہ میر سید ثاقب عماد مشوانی کاظمی الحسینی</ref>
=== تحصیل علم ===
آپ نے جامعہ [[ہرات]]([[افغانستان]]) اور [[مصر]] میں تعلیم حاصل کی۔ مولانا شہاب الدین سیرامی مصری سے شرف تلمذ حاصل کیا فتویٰ کی اجازت علما [[بخارا]] سے حاصل کی۔<ref name="جہان امام ربانی"/>