"تائیوان کی تاریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Mohibbot (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 3860611 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: رد ترمیم)
خودکار: اندراج حوالہ جات
سطر 1:
'''تائیوان کی تاریخ''' {{دیگر نام|انگریزی=History of Taiwan}} کا سب سے ابتدائی نمونہ ہزاروں سال قبل سے ملتا ہے۔و1وو2وہے۔<ref>{{sfnp|Olsen|Miller-Antonio|1992}}</ref><ref>{{sfnp|Jiao|2007|pp=89–90}}</ref> [[تائیوان]] [[چین]] کے مشرق میں ایک چھوٹا کا جزیرہ ہے جس کے جنوب میں [[فلپائن]] واقع ہے۔ اس جزیرہ میں تقریباً 3000 سال قبل مسیح میں [[زراعت]] کے آثار ملتے ہیں و3و۔<ref>{{sfnp|Jiao|2007|pp=91–94}}</ref>۔ 17ویں میں [[نیدرلینڈز]] نے جزیرہ کو اپنی کالونی میں شامل کر لیا۔ اس کے بعد تڑی تعداد میں [[ہان چینی]] اور ہکا نے [[فوجیان]] اور [[گوانگڈونگ]] سے ہجرت کر کے [[آبنائے تائیوان]] اور [[تائیوان]] میں پناہ لی۔ کچھ مدت کے لیے [[ہسپانیہ]] نے جزیرہ کے شمال میں اپنی کچھ بستیان بسائیں مگر 1642ء میں نیدرلینڈز نے انہیں بھگا دیا۔ 1662ء میں [[منگ خاندان]] کے وفادار [[کوشینگا]] نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر [[مملکت تونگنینگ]] کی بنیاد رکھی۔ [[منگ خاندان]] نے 1644ء میں [[برعظیم چین]] کا اقتدار کھودیا تھا۔1683ء میں منگ خاندان کی فوج کو [[چنگ خاندان]] کی فوج نے شکست دے دی اور تائیوان کا کچھ حصہ چنگ سلطنت میں شامل ہو گیا۔1895ء میں [[پہلی چین جاپانی جنگ]] میں چنگ خاندان نے [[پنگہو]]سمیت پورے جزیرہ کی باگ ڈور [[سلطنت جاپان]] کو سونپ دیا۔ ۔تائیوان میں جاپان کو چاول اور چینی ملتی تھی اور دوسری جنگ عظیم میں [[جنوب مشرقی ایشیا میں جاپانی تسلط]] اور بحرالکاحل کے جزائر میں جاپانی حملوں کے دوران میں جزیرہ تائیوان جاپانیوں کی فوجگاہ تھا۔
تائیوان میں [[جاپانی سامراجی تعلیم]] کا نافذ کیا گیا اور کئی جنگوں میں تائیوانیوں نے جاپان کے ساتھ جنگ میں حصہ لیا۔
1945ء میں [[دوسری جنگ عظیم]] کے اختتام کے بعد [[جمہوریہ چین (1912ء–1949ء)|جمہوریہ چین]] کی [[نیشنلسٹ حکومت]] نے [[کومنتانگ]] کی قیادت میں تائیوان پر قبضہ کر لیا۔ 1949ء میں [[چینی خانہ جنگی]] میں [[اصل سرزمین چین]] کا تسلط کھونے کے بعد [[جمہوریہ چین (1912ء–1949ء)|جمہوریہ چین]] نے [[کومنتانگ]] کی قیادت میں [[تائیوان]] کی طرف کوچ کیا اور[[چیانگ کائی شیک]] نے [[فوجی قانون]] نافذ کر دیا۔ اگلے 40 برسوں تک کومنتانگ نے [[آبنائے تائیوان]] کے بغل میں موجود جزیرہ کن مین، ووقیو اور ماتسو سمیت پورے تائیوان پر بحیثیت [[یک جماعت ریاست]] حکومت کی۔1980ء کی دہائی میں وہاں جمہوری تحریک و اصلاحات کا آغاز ہوا اور 1996ء میں [[براہ راست صدارتی انتخابات]] ہوئے۔