"چار ایشیائی شیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''چار ایشیائی شیر''' {{دیگر نام|انگریزی=Four Asian Tigers}} یا چای ایشیائی ڈریگن ایشیا کی چار بڑھتی ہوئی معیشتوں [[ہانگ کانگ کی معیشت|ہانگ کانگ]]، [[سنگاپور کی معیشت|سنگاپور]]، [[جنوبی کوریا کی معیشت| جنوبی کوریا]] اور [[تائیوان کی معیشت|تائیوان]] کو کہا جاتا ہے جہاں صنعت نے 1960ء کی دہائی سے لے کر 1990ء کی دہائی تک برق رفتاوی سے ترقی کی۔
21ویں کے آغاز تک یہ چاروں [[عالمی بینک اعلیٰ آمدنآمدنی معیشت]] میں جگہ بنا چکے تھے۔ سنگاپور اور تائیوان دنیا کے بڑے [[مالی ادارہ|مالی ادارے]] بن چکے تھے۔تائیوان اور جنوبی کوریا نے [[برقیات]] اور آلات کی صنعت میں اپنا مقام بنایا۔ ان کی معشیتی ترقی کی وجہ سے دنیا کے کئی ترقی پذیر ممالک کے لئے راہ ہدایت ثابت ہوئیں جن میں جنوب مرقی ایشیا کے [[ ٹائیگر کلب معیشتیں]] بالخصوص قابل ذکر ہیں۔و1وو2وو3و
== جائزہ ==
[[ایشیا میں معاشی بحران، 1997ء]] سے قبل