"انگریزی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (خودکار: تبدیلی ربط از Organization_of_American_States > امریکیین ریاستوں کی تنظیم (9.1))
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
ماں بولی زبان کے طور پر [[دُنیا|دنیا]] کی سب سے بڑی زبان [[جدید چینی]] ہے جسے 70 کروڑ افراد بولتے ہیں، اس کے بعد انگریزی ہے جو اکثر لوگ ثانوی یا رابطے کی زبان کے طور پر بولتے ہیں جس کی بدولت دنیا بھر میں انگریزی بولنے والے افراد کی تعداد ایک ارب سے زیادہ ہو گئی ہے۔
 
دنیا بھر میں تقریباً 35 کروڑ 40 لاکھ افراد کی ماں بولی زبان زبان انگریزی ہے جبکہ ثانوی زبان کی حیثیت سے انگریزی بولنے والوں کی تعداد 15 کروڑ سے ڈیڑھ ارب کے درمیان میں ہے۔ [[پاکستان]]،[[انڈیا]] اور [[بنگلہ دیش]] میں زبان آہستہ آہستہ وسعت پکڑ رہی ہے۔
 
انگریزی مواصلات، تعلیم، کاروبار، ہوا بازی، تفریحات، سفارت کاری اور انٹرنیٹ میں سب سے موزوں بین الاقوامی زبان ہے۔ یہ [[1945ء]] میں [[اقوام متحدہ]] کے قیام سے اب تک اس کی باضابطہ زبانوں میں سے ایک ہے۔