"دہلی کیپیٹلز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''دہلی کیپیٹلز''' {{دیگر نام|انگریزی=Delhi Capitals}} [[انڈین پریمیئر لیگ]] کی ایک [[کرکٹ]] ٹیم ہے جو [[دہلی]] کی نمائندگی کرتی ہے۔ اس سے قبل اس ٹیم کا نام دہلی ڈیئر ڈیولز تھا۔ اس فرانچائز کے مالکان میں [[جی ایم آر گروپ]] اور [[جے ایس ڈبلیو گروپ]] ہیں۔ ٹیم کا گھریلو میدان [[نئی دہلی میں]] میں واقع [[فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم]] ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==