"چار ایشیائی شیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
درستی
سطر 2:
21ویں کے آغاز تک یہ چاروں [[عالمی بینک اعلیٰ آمدنی معیشت]] میں جگہ بنا چکے تھے۔ سنگاپور اور تائیوان دنیا کے بڑے [[مالی ادارہ|مالی ادارے]] بن چکے تھے۔تائیوان اور جنوبی کوریا نے [[برقیات]] اور آلات کی صنعت میں اپنا مقام بنایا۔ ان کی معشیتی ترقی کی وجہ سے دنیا کے کئی ترقی پزیر ممالک کے لیے راہ ہدایت ثابت ہوئیں جن میں جنوب مشرقی ایشیا کی [[ٹائیگر کلب معیشتیں]] بالخصوص قابل ذکر ہیں۔و1وو2وو3و
== جائزہ ==
[[ایشیا میں معاشی بحران، 1997ء]] سے قبل چار ایشیائی شیر معیشتیں ایشائی معجزہ کے طور پا جانی جاتی تھیں۔ انہوں نے درآمد اور ڈولپمنٹ پالیسیوں کی مدد سے ایسی ترقی کی کہ باقی ملکوں کو عجوبہ سا لگنے لگا تھا۔ عالمی بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق ان فاپلیسیوںپالیسیوں میں مکیرواکونومک مینیجمینٹ کا انضمام تھا۔و8و
ان چاروں میں سب سے پہلے صنعت کاری کا تجربہ کانے والا ملک ہانگ کانگ تھا جہاں 1950ء کی دہائی میں کپڑے کی صنعت لگائی گئی، کپڑوں کے علاوہ الیکٹرانکس اور پلاسٹک کی جملہ مصنوعات تیار جانے لگیں اور عالمی بازار میں درآمد کی جانے لگیں۔و9و[[ملائیشیا]] سے آزادی ملنے کے بعد سنگاپور میں [[اکانومک ڈولپ مینٹ بورڈ]] بنایا گیا اور ملک کی صنعت کو فروغ دینے کے لئے بہت سی اکانومک پالیسیوں کاکو نفاذنافذ کیا گیا۔و10وگیا۔۔و10و
 
== حوالہ جات ==