"زرافہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:Giraffe standing.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|ذرافہ]]
 
'''زرافہ''' <small>{{دیگر نام|انگریزی= Giraffe}}</small> ایک سُم دار [[پستانیہ]] <small>(mammal)</small> جانور۔ مشرقی اور [[جنوبی افریقا]] میں پایا جاتا ہے۔ اِس کی امتیازی خصوصیت اس کی لمبی گردن ہے۔ گو گردن کی ہڈی کے مہروں کی تعداد سات اتنی ہی ہوتی ہے جتنی دوسرے جانوروں کی۔ جب یہ پورا جوان ہوتا ہے تو اس کا قد 18 فٹ ہوتا ہے اس کا قد 18 فٹ سے بھی تجاوز کر جاتا ہے۔ یہ جانور چھوٹے چھوٹے گلوں میں رہتا ہے۔ اس گلے میں ایک نر اور اور متعدد مادائیںمادہ اور ان کے بچے ہوتے ہیں۔ رنگ ہرن کی طرح مٹیالا لیکن بدن پر سیاہ داغ ہوتے ہیں۔ زبان بھی غیر معمولی لمبی ہوتی ہے۔ مادہ ایک وقت میں ایک بچہ دیتی ہے۔ جس کا قد 6 فٹ ہوتا ہے۔ مدت [[حمل (ضد ابہام)|حمل]] 15 ماہ اور اوسط عمر : 28 سال۔سال ہے۔
دنیا کا سب سے دراز قامت چوپایہ ہے جس کی اگلی ٹانگیں پچھلی ٹانگوں سے زیادہ لمبی ہوتی ہیں۔ اس کے چھوٹے چھوٹے سینگوں پر کھال ہوتی ہے، جس پر بال ہوتے ہیں۔ کیکر کے پتے شوق سے کھاتا ہے۔ پانی کے بغیر بہت عرصے تک زندہ رہ سکتا ہے<ref>ماہنامہ ہمدرد نونہال، اپریل 2019</ref>۔
 
[[فائل:Camelopardalis reticulata2.ogg|thumb]]