"سالومے زورابیشویلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:سائنسز پو کے فضلا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
'''سالومے زورابیشویلی''' ({{lang-ka|სალომე ზურაბიშვილი}}؛ پیدائش 18 مارچ 1952ء) ایک فرانسیسی نژاد [[جارجیائی]] [[سیاست دان]] ہیں۔ انھیں [[جارجیا (ملک)|جارجیا]] کی پہلی خاتون صدر متخب ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ 28 اکتوبر 2018 کو ہونے والے جارجیائی صدارتی انتخابات میں حکمران جماعت جارجیئن ڈریم پارٹی سے تعلق رکھنے والی سالومے نے دوسرے مرحلہ کے انتخابات میں 52۔59 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ اُن کے مقابلے میں جلاوطن سابق صدر [[مخیل ساکاشویلی]] کی سربراہی میں قائم حزبِ اختلاف کی 11 جماعتوں پر مشتمل اتحاد، یونائیٹد نیشنل موومنٹ سے تعلق رکھنے والے حریف امیدوار [[گریگول وشازے]] نے تقریباََ 48۔40 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ سالومے 16 دسمبر 2018 کو [[صدر جارجیا|جارجیا کی صدر]] کے منصب کا حلف اٹھائیں گیاٹھایا اور چھ سالہ مدت پوری کریں گی۔ اِن صدارتی انتخابات میں جارجیا کے عوام اپنے سربراہ مملکت کو منتخب کرنے کے لیے بڑی تعداد میں اپنے گھروں سے ووٹ ڈالنے نکلے۔
 
== سابقہ عہدے ==