"زیبرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

130 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
اضافہ مواد, اضافہ سانچہ/سانچہ جات
م (Arif80s نے صفحہ زیبرے کو زیبرا کی جانب منتقل کیا: درست نام)
(اضافہ مواد, اضافہ سانچہ/سانچہ جات)
زیبرےزیبرا گھوڑے سے مشابہ ایک جانور ہے۔ یہ جانور براعظم افریقہ میں کثرت سے پائے جاتے ہیں۔ ان کی تین اقسام ہوتی ہیں:
* میدانی زیبرے
* پہاڑی زیبرے
* گریویز زیبرے
 
میدانی زیبرے ایک خاص علاقے گراس لینڈ میں بھی پائے جاتے ہیں جو افریقہ کے ملک تنزانیہ میں کثرت سے ملتے ہیں۔ یہ زیبرے گھاس کے میدانوں میں رہتے ہیں۔ اس کے دوڑنے کی رفتار بھی خاصی تیز ہوتی ہے اس کی سیاہ داری انسان کے فنگر پرنٹس کی مانند ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں دراصل زیبرا گدھے کی طرح کھلتی مار کر اپنا دفاع کرتے ہیں ان کی شکل و صورت گھوڑے جیسی ہوتی ہے تانیہ پتلی ہوتی ہیں زیبی کی نسل معدوم ہونے کے قریب ہےہے۔<ref>ماہنامہ ہمدرد نونہال، اپریل 2019</ref>۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}