"مسلم بن الحجاج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات عالم دین/عربی}}
{{Infobox person|مسلم بن حجاج=}}
 
'''مسلم بن حجاج''' جو امام مسلم کے نام سے معروف ہیں، محدثین کرام میں جو بلند پایہ رکھتے ہیں وہ کسی سے مخفی نہیں۔ علمائے اسلام کا اگرچہ فیصلہ ہے کہ [[قرآن|قرآن مجید]] کے بعد پہلا مرتبہ [[صحیح بخاری]] شریف کا ہے اور پھر [[صحیح مسلم|صحیح مسلم شریف]] کا، جس سے [[صحیح مسلم]] کے جامع امام مسلم کی عظمت کا کافی اندازہ ہو جاتا ہے لیکن بعض علما کا خیال یہ بھی ہے کہ [[صحیح مسلم]] شریف کا درجہ اگر [[صحیح بخاری]] شریف سے بلند نہیں تو مساوی ضرور ہے کیونکہ [[صحیح مسلم]] شریف کی [[حدیث|احادیث]] کافی تحقیقات کے بعد جمع کی گئی ہیں اور بعض اعتبارات سے تحقیقات میں حضرت [[امام مسلم]] کا درجہ [[امام بخاری]] سے بڑھا ہوا ہے۔