"چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکریٹری" کے نسخوں کے درمیان فرق

خودکار: اندراج حوالہ جات؛ تزئینی تبدیلیاں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(خودکار: اندراج حوالہ جات؛ تزئینی تبدیلیاں)
{{Politics of China|expanded=Communist Party}}
 
'''چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سکریٹری''' ، ([[چینی زبان]]: 中国共产党中央委员会总书记) [[ چینی کمیونسٹ پارٹی ]] کا سربراہ اور [[چین]] کا سب سے اعلیٰ درجہ کا عہدہ ہے۔و3وہے۔<ref>{{cite news |title = Ending Term Limits for China’s Xi Is a Big Deal. Here’s Why. - Is the presidency powerful in China? |url = https://www.nytimes.com/2018/03/10/world/asia/china-xi-jinping-term-limit-explainer.html |date=10 March 2018 |publisher=[[New York Times]] |author=Chris Buckley and Adam Wu |quote = In China, the political job that matters most is the general secretary of the Communist Party. The party controls the military and domestic security forces, and sets the policies that the government carries out. China’s presidency lacks the authority of the American and French presidencies.}}</ref> چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سکریٹری پولٹ بیورو کا سربراہ ہوتا ہے اور سکریٹیریٹ کا بھی صدر ہوتا ہے۔جنرل سکریٹری چین کا [[بالا ترین رہنما]] تصور کیا جاتا ہے۔و4وہے۔<ref>{{cite news|title=China’s ‘Chairman of Everything’: Behind Xi Jinping’s Many Titles|url=https://www.nytimes.com/2017/10/25/world/asia/china-xi-jinping-titles-chairman.html|newspaper=The New York Times|date=25 October 2017|quote=Mr. Xi’s most important title is general secretary, the most powerful position in the Communist Party. In China’s one-party system, this ranking gives him virtually unchecked authority over the government.}}</ref>
[[آئین چین]] کے مطابق جنرل سکریتری بہ اعتبار عہدہ [[پولٹ بیورو اسٹینڈنگ کمیٹی]] کا رکن ہوتا ہے، چین میں فیصلہ لینے کا اختیار اسی کمیٹی کو ہے۔و5وہے۔<ref>[http://www.china.org.cn/english/features/49109.htm#4 Chapter III Central Organizations of the Party - Article 22]</ref> 1989ء سے لے کر اب تک [[مرکزی ملٹری کمیشن کا صدر نشین]] ہی چینی کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سکریٹری رہا ہے۔ البتہ چند موقعوں پر یہ روات ٹوٹی بھی ہے۔ جنرل سکریٹری فوج اور [[پیپلز لبریشن آرمی]] کا سربراہ اعلیٰ ہوتا ہے۔
2019ء میں موجودہ جنرل سکریٹری [[شی جن پنگ]] ہیں۔ انہوں نے 15 نومبر 2015ء کو یہ عہدہ سنبھالا اور 25 اکتوبر 2017 کو دوبارہ منتخب کئے گئے۔ بحیثیت جنرل سکریٹری ان کو کسی طرح کی کوئی پابندی نہیں ہے اور وہ تمام حدود سے بالا تر ہیں۔
 
383

ترامیم