"لارنس آف عربیہ (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 37:
| gross = $70 ملین<ref name="Numbers"/>
}}
'''لارنس آف عربیہ''' [[برطانوی فوج]] کے لیفٹیننٹ کرنل [[تھامس ایڈورڈ لارنس]] کی زندگی پر بنائی گئی ایک معروف برطانوی فلم ہے۔ اس فلم کے لیے ہدایات [[ڈیوڈ لین]] نے دیں جبکہ [[سام سپیگل]] نے برطانوی ادارے [[ہورائزن پکچرز]] کے ذریعے اسے پیش کیا۔ [[1962ء]] میں پیش کی جانے والی اس فلم میں [[پیٹر او ٹول]] نے مرکزی کردار ادا کیا۔
 
اس فلم کے بڑے پیمانے پرکو سینما کی تاریخ کی عظیم اور موثر ترین فلمفلموں میں شمار کیا جاتا ہے۔ [[مورس جار]] کی جاندار موسیقی اور [[فریڈی ینگ]] کی جانب سے سپر پیناوژنپیناوِژن 70 کی عکس بندی کو بڑے پیمانے پر سراہا گیا۔
 
فلم [[پہلی جنگ عظیم]] کے دوران عرب علاقوں میں لارنس کی سرگرمیوں کا احاطہ کرتی ہے، جس میں [[معرکہ عقبہ]] اور [[معرکہ دمشق 1918|دمشق]] پر حملوں اور [[عرب قومی شوریٰ]] میں لارنس کے کردار کو نمایاں کیا گیا ہے۔
 
فلم [[35 ویں [[اکیڈمی ایوارڈز]] میں 10 اعزازات کے لیے نامزد ہوئی جس میں سے 7 جیتنے میں کامیاب ہوئی۔ جن میں بہترین فلم، بہترین ہدایت کار، بہترین عکس بندی، بہترین صوتی اثرات، بہترین اداکار اور بہترین معاون اداکار کے اعزازات بھی شامل تھے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ فلم کو دونوں مرکزی کردار یعنی پیٹر او ٹول بہترین اداکار اور [[عمر شریف]] بہترین معاون اداکار کے آسکر اعزاز نہ جیت پائے۔ اس کے علاوہ فلم نے چار [[بافٹا ایوارڈز]] اور پانچ [[گولڈن گلوب ایوارڈز]] بھی جیتے۔
 
[[1991ء]] میں امریکا کی [[لائبریری آف کانگریس]] نے لارنس آف عربیہ کو "ثقافتی، تاریخی اور جمالیاتی طور پر اہمیت" کاکی حامل فلم قرار دیا۔
 
== حوالہ جات ==