"ژو دے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
 
== ابتدائی حالات ==
ژو دے چین کے صوبہ چیوان کے ایک دیہات نائی لنگ میں 1886ء میں پیدا ہوا۔ اس کے والدین زمیندار تھے اور ان کا شمار چین کے مشہور سرمایہ داروں میں ہوتا تھا۔ ژو دے نے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد فوجی تربیت حاصل کرنے ینان فوجی اکیڈمی میں داخلہ لے لیا۔ فوجی تربیت حاصل کرنے کے بعد ژو دے نے فوج میں شمولیت اختیار کر لی اور اسے فوج میں لفٹنٹ کا عہدہ ملا۔
سطر 18 ⟵ 17:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
 
[[زمرہ:چینی قوم پرست]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]
[[زمرہ:دوسری جنگ عظیم کی چینی عسکری شخصیات]]
[[زمرہ:نانچونگ کی شخصیات]]
[[زمرہ:نائب صدور عوامی جمہوریہ چین]]