"ولادیمیر مایاکوفسکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:روسی زبان کے شعرا
± اندرونی ربط/روابط, درستی رموز اوقاف
سطر 29:
| website =
}}
'''ولادیمیر ولادیمیرووچ مایاکوفسکی''' {{lang-rus|Влади́мир Влади́мирович Маяко́вский|Vladimir Vladimirovich Mayakovsky}} (پیدائش: [[19 جولائی]] [[1893ء]] - وفات: [[14 اپریل]] [[1930ء]] ) [[بیسویں صدی]] کے [[روس]]ی انقلابی [[شاعر]]، [[ڈراما نویس]]، مصوراور انقلابی شاعروں کے بڑے مکتبِ فکر" [[مستقبلیت"]] (Futurism) کے پیرو کارتھے<ref name="ReferenceA">موج ہوائے عصر، ظ انصاری، تقی حیدر، مطبع "رادوگا" اشاعت گھر، ماسکو، سوویت یونین، 1985 ،ص17-18</ref>۔
 
== پیدائش ==
ولادیمیرمایاکوفسکی [[روسی سلطنت]] کی ریاست [[جارجیا]] کے گاؤں بغدادی (موجودہ مایا کوفسکی) میں [[19 جولائی]] [[1893ء]] کو پیدا ہوئےہوئے۔<ref name="russiapedia.rt.com">http://russiapedia.rt.com/prominent-russians/literature/vladimir-mayakovsky/</ref>۔
 
== تخلیقی دور ==
لڑکپن ہی میں مایا کو فسکی نے [[1905ء]] کے انقلابی واقعات میں حصہ لیا جس کی پاداش میں انہیں قید میں ڈال دیا گیا۔ [[پہلی جنگ عظیم]] سے ذرا پہلے نوجوان مایاکوفسکی نے، جو مصور کی حیثیت سے تابندہ استعداد کے مالک تھے، شاعری کی دنیا میں قدم رکھا۔ [[انقلاب روس|اکتوبر انقلاب]] مایا کوفسکی کی زندگی میں ایک اہم موڑ تھا۔ عظیم [[انقلاب روس|اکتوبر انقلاب]] کے بلند آہنگ نقیب بن گئے۔ "میستیریا بوف" (مزاحیہ بہ طرز مذہنی سوانگ)، "لینن"، "خوب" ،" 15 کروڑ" اور مایاکوفسکی کی دوسری تخلیقات دنیا کی انقلابی شاعری میں بیش بہا جواہر پاروں کی حیثیت رکھتی ہیںہیں۔<ref name="ReferenceA"/>۔
 
== تخلیقات ==
سطر 48:
== وفات ==
[[روس]] کے عظیم انقلابی شاعر اور ڈراما نویس مایا کو فسکی 36 سال کی عمر [[14 اپریل]] [[1930ء]] میں [[ماسکو]]، [[سویت یونین]] میں
خودکشی کیکی۔<ref name="russiapedia.rt.com"/>۔
 
== حوالہ جات ==