"حر حرکیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← ز\1
سطر 2:
'''حَر حرکیات''' <small>([[عربی]] کے لفظ '''حَر''' ’’ اور ‘‘'''حرارت'''’’؛ ‘‘'''حرکیات'''’’، سے ماخوذ ہے '''حرکت کا مطالعہ'''، [[انگریزی]]: Thermodynamics)</small>
 
حرحرکیات میں اجسام یا [[نظام]]ات کے ذرّاتزرّات کی حرکت کا [[تجزیہ]] کرکے ان اجسام کے [[درجہ حرارت]]، [[دباؤ]] اور [[حجم]] میں تبدیلی کے اثر کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
 
آسان الفاظ میں یوں کہا جاسکتا ہے کہ [[طبیعیات]] کی وہ شاخ میں اجسام یعنی [[مادّہ]] کے [[جوہر]]وں یا [[سالمہ|سالموں]] کے اِرتعاشی حرکت کے اثرات کا مطالعہ کیا جاتا ہے، ‘‘حرحرکیات’’ کہلاتی ہے۔