"احکام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5:
 
=== فلسفہ میں معنی ===
حکمت و [[فلسفہ]] میں حکم کے معنی سے مراد ہے کہ: تصدیق کرنا یا ذہنی فعل۔ اِس کی رُو سے ذہن ایک چیز کا دوسری چیز سے تعلق کا اِقرار یا انکار کرتا ہے اور دونوں کو اقرار یا انکار کی مدد سے متحد کرتا ہے یا جدا جدا کردیتا ہے۔ہے [[شریف جرجانی|سید شریف جرجانی]] (متوفی [[1413ء]]) کے قول کے مطابق دو چیزوں کے مابین ایجابی یا سلبی تعلق کو قائم رکھنے کا نام ہی ’’حکم‘‘’’'''حکم'''‘‘ ہے، جسے نسبت حکمیہ یا نسبتِ خبریہ اور کسی نسبت کا وقوع یا عدمِ وقوع بھی کہتے ہیں۔<ref>[[شریف جرجانی]]: التعریفات، صفحہ 97۔</ref><ref>محمد علی تھانوی: کشاف اصطلاحات الفنون، جلد 1، صفحہ 372۔ مطبوعہ کلکتہ، [[1862ء]]</ref>
 
== حوالہ جات ==