"احکام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4:
 
=== لغت میں معنی ===
حُکم [[ح]]، [[ک]] اور [[م]] سے [[مصدر (لسانیات)|مصدر]] ہے جس کے اصل معنی ہیں: روکنا، باز رکھنا، منع کرنا۔[[عربی زبان]] کے قواعد میں حکم کی اصطلاح اُس وقت سمجھی جاسکتی ہے کہ جب اِسے عرب نحویوں کے قائم کردہ نظامِ قواعد کے مطابق درست مقام دیا جائے۔ اِس نظام میں [[عربی زبان]] کو ایک منطقی اور مربوط شے خیال کیا گیا ہے جو عقل و ذہانت اور عدالت کے قواعد کے تابع ہے اور اِس کی ترتیب مندرجہ ذیل ذرائع سے تکمیل کو پہنچتی ہے:
 
<br />
==== اصول اور توابع کا قیام ====
افعال کا عمل قوی ترین ہوتا ہے اور حروف میں عوامل اسماء عوامل افعال سے قوی تر ہوتے ہیں۔<ref>[[ابن الانباری]]: کتاب الانصاف فی مسائل الخلاف بین النحویین البصریین و الکوفیین، صفحہ 35، سطر 14 تا 16۔</ref>
 
=== فلسفہ میں معنی ===