"احکام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
 
==== اصول اور توابع کا قیام ====
افعال کا عمل قوی ترین ہوتا ہے اور حروف میں عوامل اسماء عوامل افعال سے قوی تر ہوتے ہیں۔<ref>[[ابن الانباری]]: کتاب الانصاف فی مسائل الخلاف بین النحویین البصریین و الکوفیین، صفحہ 333، سطر 3۔</ref> الفاظ میں ابتدائی صورتیں ہوتی ہیں۔ اِس کی علامتی مثال [[مصدر (لسانیات)|مصدر]] ہے۔ [[مصدر (لسانیات)|مصدر]] کو [[مصدر (لسانیات)|مصدر]] اِس لیے کہتے ہیں کہ یہ فعل کی دوسری اوسام کے لیے بمنزلہ ’’اصل‘‘ ہے۔<ref>کتاب الانصاف: مسئلہ 28۔ </ref>
 
=== فلسفہ میں معنی ===