"احکام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 10:
=== فلسفہ میں معنی ===
حکمت و [[فلسفہ]] میں حکم کے معنی سے مراد ہے کہ: تصدیق کرنا یا ذہنی فعل۔ اِس کی رُو سے ذہن ایک چیز کا دوسری چیز سے تعلق کا اِقرار یا انکار کرتا ہے اور دونوں کو اقرار یا انکار کی مدد سے متحد کرتا ہے یا جدا جدا کردیتا ہے [[شریف جرجانی|سید شریف جرجانی]] (متوفی [[1413ء]]) کے قول کے مطابق دو چیزوں کے مابین ایجابی یا سلبی تعلق کو قائم رکھنے کا نام ہی ’’'''حکم'''‘‘ ہے، جسے نسبت حکمیہ یا نسبتِ خبریہ اور کسی نسبت کا وقوع یا عدمِ وقوع بھی کہتے ہیں۔<ref>[[شریف جرجانی]]: التعریفات، صفحہ 97۔</ref><ref>محمد علی تھانوی: کشاف اصطلاحات الفنون، جلد 1، صفحہ 372۔ مطبوعہ کلکتہ، [[1862ء]]</ref>
 
== شرعی معنی ==
لغت کی رُو سے حکم اور حکمت تقریباً ہم معنی ہیں۔ [[قرآن]] مجید اور [[حدیث]] کے علاوہ یہ دونوں لفظ ضرب الامثال اور شعرو نقد میں کبھی [[فقہ]] اور فیصلہ کرنے کے معنی میں اور کبھی علم و دانش اور نفع بخش باتوں کے معنی میں استعمال ہوتے رہے ہیں، مثلاً [[سورہ مریم]] میں آیت
<br />
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}