"احکام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 12:
 
== شرعی معنی ==
لغت کی رُو سے حکم اور حکمت تقریباً ہم معنی ہیں۔ [[قرآن]] مجید اور [[حدیث]] کے علاوہ یہ دونوں لفظ ضرب الامثال اور شعرو نقد میں کبھی [[فقہ]] اور فیصلہ کرنے کے معنی میں اور کبھی علم و دانش اور نفع بخش باتوں کے معنی میں استعمال ہوتے رہے ہیں، مثلاً [[سورہ مریم]] میں آیت{{قرآن مصور|مریم|12}} میں اتینہ الحکم یعنی ’’ہم نے اُسے علم دیا‘‘ اور [[سورہ بقرہ]] کی آیت {{قرآن مصور|البقرة|269}} میں ومن یؤت الحکمۃ یعنی ’’جسے علم و دانش عطا ہوئی‘‘ ۔<ref>[[لسان العرب]]: جلد ۳، صفحہ ۳۵۔ 35۔</ref><br />
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}