"سلطان حسین مرزا بایقرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: خودکار درستی املا ← پزیر، ہو گئی
م (خودکار: خودکار درستی املا ← پزیر، ہو گئی)
{{کام جاری}}{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/عربی}}
'''ابوالغازی''' '''سلطان حسین مرزا بایقرا''' (پیدائش: [[جون]] [[1438ء]]— وفات: [[4 مئی]] [[1506ء]]) [[تیموری سلطنت]] کی [[ہرات]] میں شاخ کا حکمران تھا جس نے [[1469ء]] سے [[4 مئی]] [[1506ء]] تک حکومت کی۔ سلطان حسین مرزا بایقرا [[ہرات]] میں [[تیموری سلطنت]] کی فرمانروائی کا آخری حکمران تھا جس کے بعد [[ہرات]] سے [[سلطنت تیموری|تیموریوں]] کی حکومت ختم زوال پذیرپزیر ہوتے ہوئے ختم ہوگئی۔ہو گئی۔ سلطان بایقرا کی سیاسی و ذاتی زندگی کسی حد تک [[ظہیر الدین محمد بابر]] کی زندگی سے مشابہت رکھتی ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
102,783

ترامیم