"یونٹ آف اکاونٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 32:
As economist Murray Rothbard points out, nobody thinks about installing a Board of Governors to supervise shoe production and their prices, so why do we need one to supervise money production and set its price? --><ref>[https://www.zerohedge.com/news/2019-01-14/fed-dilemma The Fed Dilemma]</ref>
 
:== گراوٹ Debasement ==
[[اسپین]] میں ساتویں صدی عیسوی کے اختتام پر [[دینار]] کے سکے میں 65 گرین (grain) خالص سونا ہوا کرتا تھا۔ مسلمانوں کے دور حکومت میں لگ بھگ پانچ سو سال بعد بارہویں صدی کے وسط تک دینار میں 60 گرین سونا اب بھی باقی تھا۔ لیکن اس کے بعد مسیحی بادشاہ نے اسپین پر قبضہ کر لیا۔ تیروھیں صدی کے شروع میں دینار کا نام بدل کر maravedi کر دیا۔ لیکن اب اس میں سونے کی مقدار صرف 14 گرین رہ گئی۔ اس کے بعد اسے ختم کر کے 26 گرین کا چاندی کا سکہ رائج کیا گیا جس کا نام وہی رہا۔ پندروھیں صدی کے وسط تک اس میں چاندی کی مقدار صرف 1.5 گرین رہ گئی۔<br>
"کرنسی کی گراوٹ ہمیشہ معاشی تباہی کا سبب بنتی ہے۔"
: The devaluation of currency invariably is the precursor to economic ruin.<ref>[http://www.goldtelegraph.com/failure-fiat-currencies/ The devaluation of currency invariably is the precursor to economic ruin.]</ref>
 
* ہزاروں سال سے حکومتیں مالی مشکلات کم کرنے کے لیے کرنسی کی گراوٹ کرتی آئیں ہیں۔ حکومتیں [[افراط زر]] کو پسند کرتی ہیں کیونکہ اس سے حکومت پر قرضوں کا بوجھ ہلکا ہو جاتا ہے۔
: For thousands of years, governments in financial distress resorted to debasing their currencies and creating inflation in order to make ends meet.
 
: Governments really like inflation, because it slowly reduces the value of the debt that they’ve borrowed.<ref>[https://www.zerohedge.com/news/2019-04-08/four-ways-uncle-sam-will-respond-its-75-trillion-insolvency Four ways that Uncle Sam will respond to its $75 trillion insolvency]</ref>
 
== ارسطو ==