"کیلون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
کیلون کی تعریف پانی کے [[نقطۂ ثلاثیہ]] (جو کہ 0.01 سینٹی گریڈ اور 32.018 فارنہائٹ ہے) کے [[حرحراکیاتی درجہ حرارت]] کے کسر 1/273.16 (3-^10×3.6609) سے کی گئی ہے۔ جس کے مطابق پانی کے نقطۂ ثلاثیہ پر درجہ حرارت 273.16 کیلون ہوگا۔
کیلون کی نئی تعریف [[بولٹزمان مستقل]] سے کی گئی ہے جس کی قیمت 23-^10×1.380649 J/K ہے۔
[[حرحرکیات]] (thermodynamics) ميں [[درجہ حرارت]] (temperature) كى اكاىاكائی ہے۔ ايک درجہ سينٹی گريڈ اور ايک درجہ كيلون Kelvin برابر ہوتے ہيں ليكن كيلون پیمانہ كی ابتدا منفی 273°c سے شروع ہوتی ہے۔<br/>
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی کوئی حد نہیں ہوتی مگر کم سے کم درجہ حرارت کی حد صفر ڈگری کیلون ہوتی ہے۔ یعنی کائنات میں کوئی چیز صفر ڈگری کیلون سے زیادہ ٹھنڈی نہیں ہو سکتی۔ درجہ حرارت سينٹی گريڈ یا فارن ہائیٹ میں منفی ہو سکتا ہے مگر کیلون میں منفی (negative) نہیں ہو سکتا۔