"غلام اسحاق خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: tr:Gulam İshak Han
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox officeholder
[[Image:Gulam ishaq2.jpg|framepx|thumb|left|غلام اسحاق خان]]
|name = غلام اسحاق خان
|image = Gulam ishaq.jpg
|office = ساتویں [[صدر پاکستان]]
|primeminister = [[بینظیر بھٹو]]
[[غلام مصطفیٰ جتوئی]] (نگران)
[[نواز شریف]]
[[بلخ شیر مزاری]] (نگران)
[[نواز شریف]]
|term_start = 17 اگست 1988ء
|term_end = 18 جولائی 1993ء
نگران تا 12 دسمبر 1988ء
|predecessor = [[محمد ضیاء الحق]]
|successor = [[وسیم سجاد]]
|office2 = دوسرے [[چیئرمین سینیٹ پاکستان|چیئرمین سینیٹ]]
|term_start2 = 21 مارچ 1985ء
|term_end2 = 12 دسمبر 1988ء
|predecessor2 = [[خان حبیب اللہ خان]]
|successor2 = [[وسیم سجاد]]
|office3 = [[وزیر خزانہ پاکستان|وزیر خزانہ]]
|president3 = [[فضل الٰہی چوہدری]]
[[محمد ضیاء الحق]]
|term_start3 = 5 جولائی 1977ء
|term_end3 = 21 مارچ 1985ء
|predecessor3 = [[عبدالحفیظ پیرزادہ]]
|successor3 = [[محبوب الحق]]
|birth_date = {{Birth date|1915|1|20|df=y}}
|birth_place = [[اسماعیل خان]], [[خطۂ پنجاب|پنجاب قبل از تقسیم]], [[برطانوی ہندوستان]]
|death_date = {{Death date and age|2006|10|27|1915|1|20|df=y}}
|death_place = [[پشاور]], [[خیبر پختونخوا]], [[پاکستان]]
|party = [[آزاد (سیاستدان)|آزاد]]
|profession = کیمیا دان
ماہر معاشیات
|alma_mater = [[جامعہ پشاور]]
|religion = [[اسلام]]
|website = [http://www.president.gov.pk/Pages/ISHAQKHAN.ksp صدر پاکستان کے سرکاری موقع حبالہ پر آپ کا صفحہ]

غلام اسحاق خان ([[22 فروری]]، [[1915ء]] تا [[27 اکتوبر]]، [[2006ء]]) پاکستان کے سابق صدر تھے جنہوں نے سیاست میں آنے سے پہلے بہت سرکاری عہدوں پر خدمات سر انجام دیں ۔ ضلع [[بنوں]] کے ایک گاؤں اسماعیل خیل میں ایک [[پشتون]] گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کے بعد انہوں نے پشاور سے کیمسٹری اور باٹنی کے مضامین کے ساتھ گریجویشن کی۔انیس سو چالیس میں انڈین سول سروس میں شمولیت اختیار کی۔

سطر 36 ⟵ 66:

غلام اسحاق خان جبری ریٹائرمنٹ کے بعد پشاور میں ایسے گوشہ نشین ہوئے کہ نہ تو انہوں نے اپنی سوانح حیات لکھی اور نہ ہی کبھی کوئی انٹرویو دیا۔حالانکہ اگر وہ چاہتے تو سن انیس سو پچپن سے لے کر تا مرگ پاکستان کی تمام اہم محلاتی جوڑ توڑ کو تاریخ کی عدالت میں سلطانی گواہ کے طور پر بہت اچھے طریقے سے بے نقاب کرسکتے تھے۔ اکتوبر 2006 میں نمونیا کے حملے سے ان کا انتقال ہوا۔ [[پشاور]] میں ان کو دفن کیا گیا۔

==بیرونی روابط==
* [http://www.storyofpakistan.com/person.asp?perid=P022 Ghulam Ishaq Khan Profile] تاریخ پاکستان
* [http://www.storyofpakistan.com/articletext.asp?artid=A079 غلام اسحاق خان عہدہ صدارت کا حلف اٹھاتے ہوئے]
* [http://countrystudies.us/pakistan/77.htm غلام اسحاق کی صدارت کی کہانی]
* [http://www.giki.edu.pk/ گیکی (غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ، انجنئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی)]
* [http://news.bbc.co.uk/2/hi/south_asia/6090684.stm ان کی وفات پر بی بی سی کا تبصرہ]
* [http://www.dawn.com/2006/10/28/top1.htm "غلام اسحاق خان کی وفات" روزنامہ ڈان کا تبصرہ]

{{S-start}}
{{S-off}}
{{S-bef|before=[[عبدالحفیظ پیرزادہ]]}}
{{S-ttl|title=[[وزیر خزانہ پاکستان|وزیر خزانہ]]|years=1977–1985}}
{{S-aft|after=[[محبوب الحق]]}}

{{S-bef|before=[[خان حبیب اللہ خان]]}}
{{S-ttl|title=[[چیئرمین سینیٹ پاکستان|چئرمین سینیٹ]]|years=1985–1988}}
{{S-aft|after=[[وسیم سجاد]]}}

{{S-bef|before=[[محمد ضیاء الحق]]}}
{{S-ttl|title=[[صدر پاکستان]]|years=1988–1993}}
{{S-aft|after=[[وسیم سجاد]]
نگران}}
{{S-end}}

{{پاکستان کے صدور}}
{{چئیرمین سینیٹ پاکستان}}

[[زمرہ:چئیرمین سینیٹ پاکستان]]
[[زمرہ:وزرائے خزانہ پاکستان]]
[زمرہ:پشتون شخصیات]]
[[زمرہ:ضلع بنوں کی شخصیات]]
[[زمرہ:صدور پاکستان]]
[[زمرہ:بنوںمنصوبہ-706]]
[[زمرہ:پاکستانیخاندان شخصیاتغلام اسحاق خان]]

[[en:Ghulam Ishaq Khan]]