"سرس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
[[زمرہ:1753ء میں مترشح کردہ نباتات]]
'''سرس''' ([[انگریزی زبان]]: '''Albizia lebbeck''') ایک موسمی اور بڑا درخت ہے کہ جس کی چھال، پتے اور بیج بطور دواء کے استعمال ہوتے ہیں۔
 
== محل و وقوع ==
سرس موسم کے اعتبار سے [[ایشیا]] میں مشہور ایک پودا ہے جو قدرے قدرے بڑھتا ہوا درخت کی صورت اختیار کرلیتا ہے۔ یہ عموماً [[ایشیا]] اور [[اوقیانوسیہ]] میں گھنے جنگلات اور آبادی کے درمیان بھی کثرت سے پایا جاتا ہے۔ [[ایشیا]] میں اِسے سڑکوں کے قریب لگانے کا بھی رواج ہے۔ [[جنوبی ایشیا]] میں یہ وسطی ہندوستان، جنوبی ہند اور [[پنجاب]] میں کثرت سے پایا جاتا ہے۔
 
== طب ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/سرس»