"سرس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9:
سرس کو [[عربی زبان|عربی]] میں سلطان الاشجار، [[فارسی زبان|فارسی]] میں درخت زکریا، [[پنجابی زبان|پنجابی]] میں شرینہہ، [[مراٹھی زبان|مرہٹی]] میں شرس، [[گجراتی زبان|گجراتی]] میں شرسٹرو، [[بنگالی زبان|بنگالی]] میں شریس گاچھ سرز، [[سندھی زبان|سندھی]] میں سرنہن، [[انگریزی زبان|انگریزی]] میں Albizia lebbeck اور [[لاطینی زبان|لاطینی]] میں Acacia Speciosa کہتے ہیں۔
 
== طب میں سرس کی پہچان ==
<br />
[[طب]] میں یہ پودا کثیر الفائدہ ہے۔ اِس کے بیج، چھال اور پتے بھی بطور دواء استعمال ہوتے ہیں۔ سرس کی پہچان یہ ہے کہ اِس کے پتے سبز رنگ کے ہوتے ہیں اور بیج بھورے سرخی مائل ہوتے ہیں۔ ذائقہ اِس کا تلخ ہوتا ہے اور طبی مزاج اِس کا درجۂ دؤم میں سرد اور خشک ہے۔
[[زمرہ:البیزیا]]
[[زمرہ:ایشیا کے طبی پودے]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/سرس»