"سرس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 10:
 
== طب میں سرس کی پہچان ==
[[طب]] میں یہ پودا کثیر الفائدہ ہے۔ اِس کے بیج، چھال اور پتے بھی بطور دواء استعمال ہوتے ہیں۔ سرس کی پہچان یہ ہے کہ اِس کے پتے سبز رنگ کے ہوتے ہیں اور بیج بھورے سرخی مائل ہوتے ہیں۔ ذائقہ اِس کا تلخ ہوتا ہے اور طبی مزاج اِس کا درجۂ دؤم میں سرد اور خشک ہے۔[[طب یونانی]] میں بطور دواء کے استعمال میں اِس کی چھال کم از کم 5 گرام سے 7 گرام اور اِس کے بیج (تخم سرس) 2 گرام سے 4 گرام تک دئیے جاتے ہیں۔
[[زمرہ:البیزیا]]
[[زمرہ:ایشیا کے طبی پودے]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/سرس»