"باطنیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
حوالہ
م خودکار: خودکار درستی املا ← لیے، کیے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
{{امتیاز|باطنیہ}}
باطنیت (انگریزی: عربی : فارسی: ہندی )جسے عرفان، بصیرت اور بسا اوقات از زمرہ جات تصوف بھی کہا جاتا ہے ایک اصطلاح مذہبی ، روحانی وعلوم ہائے سری ہے جو وجدانی کیفیات ،روحانی مشاہدات، کشف اسرار،تجربات روحانی، سیرہائے جسم لطیف اور ان تمام اعمال کو کفایت کرتی ہے جو بحث و استدلال اور تجربات مادی کی بجائے کشف و شہود سے متعلق ہیں۔ باطنیت کا تعلق کسی ایک خاص مذہب یا عقیدے سے نہیں اور نہ ہی اس کے لئےلیے باقاعدہ لازم العمل دستور ہے، ہر مذہب اور عقیدے نے اس کی تشریح،توضیح ،تعریف اور قواعد اعمال اپنے طور پر طے کئےکیے ہیں۔ اسی لئےلیے ہم دیکھتے ہیں کہ آفاقی طور پر بین المذاہب و عقائد شرح و تسلیم باطنیت میں نظریات، اخلاقیات، خوارق، اساطیر، طلسمات اور جادو کو بھی شامل کیا گیا ہے۔<ref>Dan Merkur, Mysticism, Encyclopædia Britannica</ref> اور یہ تسلیم کیا جاتا ہے کہ [[انسان]] وجدانی طور پر بصیرت کے ذریعے، جو عام فہم یا حسی شعور کی نسبت زیادہ فوری براہ راست طریقہ ہے، خدا یا مذہبی صداقت کو جان سکتا ہے؛ دل کی روشنی یا خاص انکشاف کے ذریعے اسرار وجود کے حل کی تلاش؛ انسانی تجربات سے خارج نظریات پر خواب نارویائی غور اور ظن وتخمین۔<ref>ادارۂ فروغِ قومی زبان آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت</ref>
غیر مذہبی یا کم مذہبی اقوام و ملل بھی مخصوص طریقوں اور مشقوں کے ذریعے پوشیدہ سچائیوں اور ماورائے عقل و خرد حقائق کو جاننے اور انسان کے کثافت سے لطافت میں گم ہوجانے پر یقین رکھا گیا ہے اور ایسے اعمال و افراد ان معاشروں میں بھی پائے گئے ہیں۔
 
انگریزی اصطلاح مسٹیزم یونانی کا ماخذ قدیم یونانی ہے جو تاریخی طور پر مختلف المعانی ہے۔
== حوالہ جات ==
 
سطر 10:
 
{{موضوعات مذاہب}}
 
[[زمرہ:باطنیت| ]]
[[زمرہ:مغربی باطنیت]]
[[زمرہ:روحانیت]]