"مائیکروسوفٹ ایج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:2015ء کے سافٹ ویئر
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 19:
| website = {{URL|https://www.microsoft.com/en-us/windows/microsoft-edge}}
}}
'''مائیکروسوفٹ ایج''' (کوڈ نام '''’’اسپارٹن‘‘''') [[مائیکروسافٹ|مائیکروسوفٹ]] کا تیار کردہ [[ویب براؤزر]] ہے۔ اسے 2015ء میں ابتدائی طور پر [[ونڈوز 10]] اور [[ایکس باکس ون]] کے لیے،لیے اور بعد ازاں، 2017ء میں [[اینڈروئیڈ]] اور [[آئی او ایس]] کے لیے جاری کیا گیا۔
 
ایج، [[کورٹانا]] کے ساتھ ہم آہنگ ہے،ہے اور اس کے [[براؤزر ایکسٹینشن|ایکسٹینشن]] [[مائیکروسافٹ اسٹور (ڈیجیٹل)|مائیکروسوفٹ اسٹور]] پر محفوظ ہیں۔ [[انٹرنیٹ ایکسپلورر]] کے برعکس، ایج میں متروکہ [[ایکٹیو ایکس]] اور [[بی ایچ او]] ٹیکنالوجی کی سپورٹ موجود نہیں ہے۔
 
اولاً مائیکروسوفٹ کے اپنے [[ایج ایچ ٹی ایم ایل]] اور [[چکرا انجن]] کے ساتھ بنائے گئے اس براؤزر کو فی الحال [[بلنک]] اور [[وی 8]] انجنوں کا استعمال کرتے ہوئے [[کرومیم]] پر مبنی براؤزر کے طور پر دوبارہ تیار کیا جا رہا ہے۔ اس بڑی تبدیلی کے ساتھ، مائیکروسوفٹ اس براؤزر کی سپورٹ ونڈوز 7، 8، 8.1 اور [[میک او ایس]] میں شامل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
 
[[زمرہ:مائیکروسوفٹ ایج| ]]
[[زمرہ:آئی او ایس کے ویب براؤزر]]
[[زمرہ:اینڈروئیڈ کے ویب براؤزر]]
[[زمرہ:مائیکروسوفٹ ایج]]
[[زمرہ:ونڈوز کے اجزا]]
[[زمرہ:ونڈوز کے ویب براؤزر]]