"برقی رو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15:
[[فائل:Lightning over Oradea Romania 3.jpg|تصغیر|300px|بائیں|[[آسمانی بجلی]] پلازمہ کرنٹ کی مثال ہے۔ آسمانی بجلی گرنے کے دوران دس کروڑ [[وولٹ]] کے تحت لگ بھگ 30,000 [[ایمپئر]] کا کرنٹ ہوا میں سے گزرتا ہے جس کی وجہ سے [[روشنی]]، [[ریڈیو کی لہریں]]، [[ایکس رے]] اور [[گاما رے]] نکلتی ہیں۔ اس پلازمہ کا درجہ حرارت 28,000 ڈگری سنٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔<ref>See [http://www.nasa.gov/vision/universe/solarsystem/rhessi_tgf.html Flashes in the Sky: Earth's Gamma-Ray Bursts Triggered by Lightning]</ref>]]
 
برقی رو کی اکائی [[ایمپئرایمپیئر]] (Ampere) ہوتی ہے جسے A سے ظاہر کرتے ہیں۔۔ اگر کسی تار سے ایک ایمپئر برقی رو گزر رہا ہے تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ اس تار میں سے ایک [[کولمب]] [[برقی بار|برقی بار (electric charge)]] فی [[ثانیہ|ثانیہ (Second)]] گزر رہا ہے (یعنی ہر سیکنڈ میں 6.241&nbsp;{{e|18}} [[برقیہ|الیکٹران]] گزر رہے ہیں)۔
 
== اے سی اور ڈی سی کرنٹ کا فرق ==