"جمہوریہ مہاباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:سابق اشتراکی جمہوریتیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← سنبھال
سطر 48:
== پس منظر ==
 
اگست 1941ء میں ایک بغاوت میں ایرانی کرد علاقوں کا کنٹرول مرکزی ایرانی حکومت سے چھین لیا گیا۔ کرد اکثرتی شہر مھاباد میں مقامی انتظام، قبائلی سرداروں کی حمایت سے مڈل کلاس لوگوں کی ایک کمیٹی نے، سمبھالسنبھال لیا۔ ایک سیاسی جماعت "کردستان احیائے نو سوسائٹی" کا قیام عمل میں لایاگیا۔ [[قاصی محمد]] کو پارٹی کا چیئرمین چنا گیا۔ اگرچہ جمہوریہ کا رسمی اعلان دسمبر 1945ء تک نہیں کیا گیا تھا، قاضی کی زیر قیادت کمیٹی نے جمہوریہ کے سقوط تک 5 سال تک اس علاقے کا انتظام کامیابی سے چلایا ۔
 
== سویت رویہ ==
سطر 58:
== جمہوریہ کی بنیاد ==
 
ستمبر 1945ء میں قاضی محمد اور دوسرے کرد رہنماؤں نے نئی جمہوریہ کی حمایت میں سویت رویہ چآنجنے کے لیے [[تبریز]] کا دورہ کیا، ان کو تب [[باکو]]، [[آذربائیجان سویت خودمختار جمہوریہ]] بھیج دیا گیا۔ یہاں انہیں بتایا گیا کہ آذربائیجان ڈیموکریٹک پارٹی [[ایرانی آذربائیجان]] کا کنٹرول سمبھالنےسنبھالنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ 10 دسمبر کو آذوبائیجان ڈیموریٹک پارٹی نے [[مشرقی آذربائیجان]] صوبے کا کنٹرول ایرانی حکومتی فوجوں سے لے لیا۔ قاضی محمد نے بھی ایسا ہی کرنے کا سوچا اور 15 دسمبر کو، کرد عوامی حکومت کی مھاباد میں بنیاد رکھی گئی۔ 22 جنوری 1946ء کو قاضی محمد نے جمہوریہ مھاباد کے قیام کا اعلان کیا ۔
 
منشور میں درج ان کے چند مقاصد درج ذیل ہیں ۔