"دریائے زرد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + 9 زمرہ
سطر 1:
[[فائل:Huanghemap.png|تصغیر|دریائے زرد]]
 
'''دریائے زرد''' یا '''ہوانگ ہو''' {{دیگر نام|انگریزی= Yellow River, Huang He}} [[چین]] کا دوسرا اور [[دنیا]] کا ساتواں سب سے بڑا دریا ہے جس کی طوالت 4،845 [[کلو میٹر]] (3،395 [[میل]]) ہے۔ شرقا{{دوزبر}} غربا{{دوزبر}} اس کا طاس 1900 کلومیٹر اور شمالا{{دوزبر}} جنوبا{{دوزبر}} 1100 کلومیٹر ہے۔ اس کے طاس کا کل رقبہ 752،443 مربع کلومیٹر ہے۔
 
دریائے زرد کو ''چین کا اہم دریا'' اور ''چینی تہذیب کا گہوارہ'' کہا جاتا ہے۔ اسے [[مٹی]] کی بہتات کے باعث دریائے زرد کہا جاتا ہے اور یہ دنیا کا سب سے زیادہ مٹیالا دریا ہے جو ہر منٹ میں سینکڑوں ٹن مٹی [[سمندر]] کی نذر کرتا ہے۔ تاریخ میں کئی مرتبہ اس دریا کے کناروں میں شگاف پڑے جن سے تاریخ کے بد ترین [[سیلاب]] آئے اور لاکھوں افراد کی جانیں اس کی نذر ہوگئیں۔
سطر 7:
 
[[زمرہ:دریائے زرد]]
[[زمرہ:اندرونی منگولیا کے دریا]]
[[زمرہ:ایشیا کے دریا]]
[[زمرہ:تبت کے دریا]]
[[زمرہ:چنگھائی کے دریا]]
[[زمرہ:چین]]
[[زمرہ:چین کے دریا]]
[[زمرہ:دریا]]
[[زمرہ:سیچوان کے دریا]]
[[زمرہ:شانسی کے دریا]]
[[زمرہ:شانڈونگ کے دریا]]
[[زمرہ:شنسی کے دریا]]
[[زمرہ:گانسو کے دریا]]
[[زمرہ:نینگشیا کے دریا]]
[[زمرہ:ہینان کے دریا]]