"چین میں تاریخ اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور، دار السلطنت، یا، کر دیں؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 10:
 
=== [[تانگ خاندان]] ===
[[تانگ خاندان]] کے دور میں [[چین]] کی خوشحالی کی راہیں برقرار ہوئیں تو لوگوں کے اذہان تجارتی اور ذہنی ترقی کی جانب اذہان مائل ہوئے۔ یہ وہ زمانہ تھا جس میں مغربی ایشیا کے مختلف مذاہب کا اثر [[چین]] کی زندگی پر پڑنا شروع ہوا۔ [[بدھ مت]] ، [[عیسائیت]] اور [[یہودیت]] بھی اِسی زمانے میں [[چین]] میں داخل ہوئے۔ [[اسلام]] جو ابتداً [[خلافت راشدہ]] کے ادواردور میں [[جزیرہ عرب]] سے نکل کر ایشیا[[ایشیاء]] میں منتقل ہو رہا تھا، وہ [[ما وراء النہر]] میں پہنچتا ہوا [[چین]] میں داخل ہوا۔ تقریباً تیس سال کے عرصے میں مسلم آبادیاں ایشیا میں قائم ہوچکی تھیں اور مسلمان جب [[ما وراء النہر]] میں داخل ہوتے ہوئے مسلمان جب مشرقی ترکستان پہنچے تو وہاں کے باشندے بھی [[اسلام]] سے فیض یاب ہوئے اور منجملہ اُن سب قبائل کے جنہوں نے [[اسلام]] قبول کیا، اُن میں ایک قبیلہ ’’ہوئی چِہی‘‘ بھی تھا۔ یہوہ لوگ [[قتیبہ بن مسلم]] کے زمانہ میں حلقہ ٔ [[اسلام]] میں داخل ہوئے اور آج [[چینی زبان]] میں اِنان مسلمانوں کو ’’ہوئی ہوئی‘‘ کہتے ہیں۔ہیں، اِنجس کی اصل ’’ہوئی چِہی‘‘ تھی اور یہ نام غیر مسلمانوں نے اِناُن مسلمانوں کے لیے تجویز کیا تھا جو عہد [[تانگ خاندان]] میں [[اسلام]] لائے۔ کیونکہ اِناُن کے اکثر افراد اِساُس زمانے میں ’’ہوئی چِہی‘‘ قبیلہ سے تعلق رکھتے تھےتھے، لیکن [[یوآن خاندان]] یعنی ابتدائی مغلوں کے زمانہ میں اِنان مسلمانوں نے ’’ہوئی چِہی‘‘ کے نام سے اِجتناب کیا اور ’’ہوئی چِہی‘‘ کو ’’ہوئی ہوئی‘‘ میں تبدیل کر دیادیا، کیونکہ یہ لفظ اُن کے نزدیک بالکل [[اسلام]] کا مفہوم ادا کرتا ہے اور شرقِ[[مشرق اقصیٰبعید]] میں آج تک وہ اِسی نام سے مشہور ہیں۔<ref>بدرالدین چینی: چینی مسلمان، صفحہ 8۔ مطبوعہ اعظم گڑھ، [[1935ء]]</ref>
 
=== [[سونگ خاندان]] ===